سگنل فری کوریڈور روزانہ لاکھوں گاڑیوں کی روانی بہتر بنائیگا، صوبائی وزیر مواصلات

سگنل فری کوریڈور روزانہ لاکھوں گاڑیوں کی  روانی بہتر بنائیگا، صوبائی وزیر مواصلات

اسلام آباد (اے پی پی) صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات صہیب احمد بھرتھ نے کہا ہے کہ راولپنڈی میں مکمل ہونے والا جدید سگنل فری کوریڈور شہر کے ٹریفک نظام میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔۔۔

 جس سے روزانہ دو لاکھ سے زائد گاڑیوں کی بلاتعطل روانی ممکن ہو سکے گی اور شہریوں کو ٹریفک جام سے ریلیف حاصل ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اس منصوبے کی تکمیل کے بعد روزانہ دو لاکھ سے زائد گاڑیاں بغیر کسی رکاوٹ کے رواں دواں رہ سکیں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں