چیئرپرسن بی آئی ایس پی کا دورہ ڈی آئی خان ،خواتین کے مسائل سنے

چیئرپرسن بی آئی ایس پی کا دورہ ڈی آئی خان ،خواتین کے مسائل سنے

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد نے تحصیل پروآ ڈیرہ اسماعیل خان میں بی آئی ایس پی سنٹر کا دورہ کیا اور مستحق خواتین سے ملاقات کر کے درپیش مسائل اور سہولیات سے متعلق آگہی حاصل کی۔

روبینہ خالد نے کہا کہ بی آئی ایس پی سنٹرز پر شفافیت اور خواتین کو باعزت سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے ۔پروگرام میں موجود مشکلات کے حل اور ادائیگی نظام کو مزید بہتر بنانے کیلئے اقدامات جاری ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں