راولپنڈی ،11سالہ بچی سے نازیبا حرکات کرنے والا شخص گرفتار
راولپنڈی (خبر نگار) وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 11 سالہ بچی سے نازیبا حرکات کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا ۔۔
، مدعیہ مقدمہ کے مطابق اس کی بیٹی ہسپتال میں زیر علاج تھی جہاں صفائی کرنے والے شخص نے اس کی بیٹی سے نازیبا حرکات کیں ۔