قتل کے مجرم کو سزائے موت ،2لاکھ ہرجانہ

قتل کے مجرم کو سزائے  موت ،2لاکھ ہرجانہ

راولپنڈی( خبر نگار)معزز عدالت نے مجرم مشتاق کو قتل کے جرم میں سزائے موت اور2 لاکھ روپے ہرجانے کی سزا ،مجرم ۔۔

مقصود کو قتل میں اعانت کے جرم میں عمر قید اور 5لاکھ روپے ہرجانہ ،مجرم وقاص کوقتل میں اعانت کے جرم میں عمر قید اور 5لاکھ روپے ہرجانے کی سزا سنائی گئی، قتل اور اعانت کے جرم میں معزز عدالت نے 3 مجرمان کو سزائیں سنا دیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں