میلاد النور کونسل کوہسار کے زیر اہتمام مال روڈ پر افواج پاکستان کے حق میں ریلی
مری (نمائندہ دنیا) میلاد النور کونسل کوہسار کے زیر اہتمام مال روڈ پر افواج پاکستان کے حق میں ریلی نکالی گئی جس کی قیادت میلاد نور کونسل کے کنوینر امجد ارباب عباسی اور قاری اقبال اعوان نے کی۔۔۔
میلاد النور کونسل کوہسار کے زیر اہتمام مال روڈ پر افواج پاکستان کے حق میں ریلی نکالی گئی جس کی قیادت میلاد نور کونسل کے کنوینر امجد ارباب عباسی اور قاری اقبال اعوان نے کی ،امجد ارباب عباسی نے اپنے خطاب میں پاک فوج کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔