امانت میں خیانت کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری گرفتار
راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی میں نیو ٹائون پولیس نے امانت میں خیانت کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا جو گزشتہ ایک سال سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلوب تھا۔
راولپنڈی میں نیو ٹائون پولیس نے امانت میں خیانت کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا جو گزشتہ ایک سال سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلوب تھا۔ پولیس کے مطابق اشتہاری جنوری 2025 سے روپوش تھا۔