پنڈدادنخان ،ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر ،دو نوجوان جاں بحق

 پنڈدادنخان ،ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر ،دو نوجوان جاں بحق

کھیوڑہ(نمائندہ دنیا)پنڈدادنخان کے علاقہ دولت پور روڈ پر موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی کے تصادم کے نتیجے میں دونوں موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق ہوگئے۔

پنڈدادنخان کے علاقہ دولت پور روڈ پر موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی کے تصادم کے نتیجے میں دونوں موٹر سائیکل سوار موقع پر جاں بحق ہوگئے ۔جاں بحق ہونے والوں میں ذوالفقار علی،رسول نذیر شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں