نہر وں سے 2 افراد کی لاشیں برآ مد
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )نہر اپر چناب اور سمبڑیال سے 2 نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں ۔
سمبڑیال نہر سے 40 سالہ نامعلوم شخص کی تیرتی لاش برآمد ہوئی، ریسکیو 1122 کی ٹیم لاش کو نہر سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا الیوالی نہر کنارے سے نا معلوم نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ریسکیو اہلکاروں نے پولیس کے حوالے کر دی ۔