امراضِ نسواں کے سرطان میں رکاوٹوں کا خاتمہ پر سیمینار

امراضِ نسواں کے سرطان میں رکاوٹوں کا خاتمہ پر سیمینار

لاہور ( ہیلتھ رپورٹر ) فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی ، لاہور میں امراضِ نسواں کے سرطان میں رکاوٹوں کا خاتمہ کے عنوان پر معلوماتی اور۔۔

 فکری سیمینار کا کامیاب انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستان کے معروف طبی ماہرین ودیگر نے شرکت کی۔ سیمینار کا مقصد امراضِ نسواں کے سرطان سے متعلق جدید پیش رفت، درپیش چیلنجز اور طبی میدان میں ہونے والی نئی تحقیق پر تبادلہ خیال کرنا تھا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں