سائیکل چور و موبائل سنیچنگ گینگ گرفتار

سائیکل چور و موبائل سنیچنگ گینگ گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)باٹا پور پولیس نے 2 رکنی شہر یار عرف شہری موٹر سائیکل چور و موبائل سنیچنگ گینگ گرفتار کر لیا ۔۔۔

ترجمان کے مطابق باٹا پور پولیس نے کاروائی کے دوران موٹر سائیکل چوری و موبائل چھیننے کی وارداتوں میں ملوث گینگ سرغنہ شہر یار عرف شہری کو گرفتار کر کے ملزمان سے 3موٹر سا ئیکلیں، نقدی، ماسٹر چابیاں، 7موبائل فونز، 2 پستول اور گولیاں برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں