راولپنڈی، منشیات فروشی، چوری اور ناجائز اسلحہ میں ملوث 6 ملزمان گرفتار

 راولپنڈی، منشیات فروشی، چوری اور  ناجائز اسلحہ میں ملوث 6 ملزمان گرفتار

راولپنڈی (اے پی پی) تھانہ بنی، وارث خان اور چکلالہ پولیس نے ڈکیتی، رکشہ و موٹر سائیکل چوری اور دیگر وارداتوں میں ملوث 3 گینگز کے 6 ملزمان کو گرفتار کیا۔

 ملزمان کے قبضے سے ایک مسروقہ رکشہ، 13 مسروقہ موٹر سائیکلیں، 28 ہزار 400 روپے نقدی، چھینے گئے 2 موبائل فون اور دیگر سامان برآمد کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں