درس قرآن آج ہوگا

درس قرآن آج ہوگا

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) ادارہ تعلیمات اسلامیہ میں علامہ سید ریاض حسین شاہ آج (پیر) کو بعد نماز عشا درس قرآن دیں گے اور فلسفہ قربانی اہمیت وفضلیت پر روشنی ڈالیں گے، ملک کے جید علما و مشائخ عظام بھی خطاب اور ممتاز ثنا خواں ہدیہ نعت پیش کریں گے۔ درس قرآن کے بعد محفل ذکر ودعا ہوگی۔

 ادارہ تعلیمات اسلامیہ میں علامہ سید ریاض حسین شاہ آج (پیر) کو بعد نماز عشا درس قرآن دیں گے اور فلسفہ قربانی اہمیت وفضلیت پر روشنی ڈالیں گے، ملک کے جید علما و مشائخ عظام بھی خطاب اور ممتاز ثنا خواں ہدیہ نعت پیش کریں گے۔ درس قرآن کے بعد محفل ذکر ودعا ہوگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں