حضرو ،تین ملزم گرفتار 3 کلو سے زائد چرس برآمد

 حضرو ،تین ملزم گرفتار  3 کلو سے زائد چرس برآمد

حضرو (اے پی پی) اٹک خورد پولیس نے تین کلو سے زائد چرس برآمد کر کے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔ ۔۔۔

دورانِ چیکنگ صحبت خان سکنہ نرتوپہ تحصیل حضرو سے 1400 گرام چرس جبکہ وسیم سے 1400 گرام چرس برآمد کر لی۔ اسی طرح تھانہ اٹک خورد پولیس نے دورانِ چیکنگ نواب خان سے 1400 گرام چرس برآمد کر لی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں