راولپنڈی ، تین ملزمان گرفتار، شراب اور اسلحہ برآمد
راولپنڈی (اے پی پی) راولپنڈی پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔۔۔۔
پولیس ترجمان کے مطابق کارروائیاں تھانہ وارث خان، صدر بیرونی اور واہ کینٹ کے علاقوں میں کی گئیں۔ اس دوران 3 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 10 لٹر شراب اور ناجائز اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کیا گیا۔