راولپنڈی ، ٹرین کی زد میں آ کر معمر شخص جاں بحق

 راولپنڈی ، ٹرین کی زد میں  آ کر معمر شخص جاں بحق

راولپنڈی (آئی این پی ) راولپنڈی میں ٹرین کی زد میں آ کر معمر شخص جاں بحق ہو گیا، حادثہ مریڑ چوک کے قریب پیش آیا جہاں 69 سالہ شخص ٹرین سے ٹکرا کر موقع پر ہی دم توڑ گیا،متوفی کی شناخت جاوید کے نام سے ہوئی، لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی ہے ۔

راولپنڈی میں ٹرین کی زد میں آ کر معمر شخص جاں بحق ہو گیا، حادثہ مریڑ چوک کے قریب پیش آیا جہاں 69 سالہ شخص ٹرین سے ٹکرا کر موقع پر ہی دم توڑ گیا،متوفی کی شناخت جاوید کے نام سے ہوئی، لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...