تھانہ صدر واہ پولیس کا ایکشن سپلائر گرفتار، 23پتنگیں برآمد

تھانہ صدر واہ پولیس کا ایکشن  سپلائر گرفتار، 23پتنگیں برآمد

راولپنڈی (اے پی پی) تھانہ صدر واہ پولیس نے پتنگ سپلائر کو گرفتار کرکے اسکے قبضے سے 23پتنگیں اور 12ڈوریں برآمد کر لیں ، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

 تھانہ صدر واہ پولیس نے پتنگ سپلائر کو گرفتار کرکے اسکے قبضے سے 23پتنگیں اور 12ڈوریں برآمد کر لیں ، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں