اسلام آباد پولیس کا کریک ڈاؤن 16جرائم پیشہ عناصر گرفتار

 اسلام آباد پولیس کا کریک ڈاؤن  16جرائم پیشہ عناصر گرفتار

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹر ) اسلام آباد پولیس نے جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کے دوران 6 اشتہار یوں سمیت 16 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کر کے 187 گرام آئس، 46 بو تل شراب اور 5پستول برآمد کر لیے ۔

 اسلام آباد پولیس نے جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈاؤن کے دوران 6 اشتہار یوں سمیت 16 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کر کے 187 گرام آئس، 46 بو تل شراب اور 5پستول برآمد کر لیے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...