مہنگائی کے حساب سے تنخواہوں میں اضافہ ناکامی ، ایمپلائز کو آرڈینیشن کونسل
اسلام آباد (اپنے رپورٹرسے ) آل پاکستان سیکرٹریٹ ایمپلائز کو آرڈینیشن کونسل کا اجلاس گزشتہ روز پاک سیکرٹریٹ اسلام آباد میں ۔۔۔
مرکزی صدر چودھری محمد حسین ہوا۔ عہدیداران کی طرف سے اس بات پر سخت تشویش کا اظہار کیا گیا کہ موجودہ مہنگائی اور پٹرولیم مصنوعات ، بجلی ، گیس کے بلوں، گھی ،آٹا، چینی ، دالوں، سبزیوں، پھلوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے باوجود حکومت نے تنخواہوں اور پنشن میں بہت کم اضافہ کیا ہے ۔
ہنگامی اجلاس بلاکر ملک گیر احتجاج کا اعلان کریں گے ۔