سفیر احمد علی سروہی اور ڈاکٹر شہباز علی ملک کی کتاب کی تقریب رونمائی
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) قائد اعظم یونیورسٹی ،ایریا سٹڈی سنٹر، بین الاقوامی ادارہ برائے علاقائی و عالمی مطالعات (IIRIS)اور امریکن سٹڈیز کلب کے اشتراک سے منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں افریقہ کے ابھرتے ہوئے کردار اور۔۔۔
پاکستان و افریقہ تعلقات کو فروغ دینے کے مواقع پر تفصیلی بحث کی گئی۔تقریب میں سفیر احمد علی سروہی اور ڈاکٹر شہباز علی ملک کی تصنیف کردہ کتاب رینیساں افریقہ: ایک براعظم کا عروج، مواقع کی دنیا کی رسم رونمائی کی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments