گرجا گھروں کی سکیورٹی کیلئے راولپنڈی پولیس کے موثر انتظامات

گرجا گھروں کی سکیورٹی کیلئے  راولپنڈی پولیس کے موثر انتظامات

راولپنڈی (این این آئی) سی پی او کی ہدایات کے مطابق گرجا گھروں کی سیکورٹی کیلئے راولپنڈی پولیس نے موثر سکیورٹی انتظامات کیے۔ سینئر افسران فیلڈ میں موجود رہ کر سکیورٹی انتظامات کی نگرانی کرتے رہے۔، گرجا گھروں میں مکمل باڈی سرچنگ کے بعد داخلے کو یقینی بنایا گیا۔

سی پی او کی ہدایات کے مطابق گرجا گھروں کی سیکورٹی کیلئے راولپنڈی پولیس نے موثر سکیورٹی انتظامات کیے۔ سینئر افسران فیلڈ میں موجود رہ کر سکیورٹی انتظامات کی نگرانی کرتے رہے۔، گرجا گھروں میں مکمل باڈی سرچنگ کے بعد داخلے کو یقینی بنایا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں