تلہ گنگ ،غیر قانونی ایل پی جی فلنگ سٹیشنز کی بھر مار ،سانحہ کا خدشہ

تلہ گنگ ،غیر قانونی ایل پی جی  فلنگ سٹیشنز کی بھر مار ،سانحہ کا خدشہ

تلہ گنگ (نمائندہ دنیا) تلہ گنگ شہر اور گردونواح میں غیر قانونی ایل پی جی فلنگ سٹیشنز کی بڑھتی ہوئی تعداد نے۔۔۔

 شہریوں کی نیندیں اڑا دی ہیں جس سے کسی بھی وقت بڑے سانحے کا خدشہ بڑھ گیا ہے ۔ماضی قریب میں ایسے کئی غیر قانونی فلنگ اسٹیشنز میں آگ لگنے کے سنگین واقعات رونما ہو چکے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں