بہترین کارکردگی پر اسلام آباد پولیس کے 68اہلکاروں کیلئے تعریفی اسناد

بہترین کارکردگی پر اسلام آباد پولیس  کے 68اہلکاروں کیلئے تعریفی اسناد

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ایس ایس پی سٹی زون ڈاکٹر ایاز حسین نے سٹی زون کے 4 انسپکٹرز، 12 سب انسپکٹرز، 9اے ایس آئیز، 6 ہیڈ کانسٹیبلز، 28کانسٹیبلز اور 9لیڈی کانسٹیبلز کو بہترین کارکردگی پر تعریفی اسنادسے نوازا گیا۔

اس موقع پر ایس پی سٹی نے کہا کہ تمام افسران محنت،جانفشانی اور دل جوئی سے کام کریں۔پولیس افسران کی اچھی کارکردگی کو سراہا جائے گا جبکہ ناقص اور غیر تسلی بخش کارکردگی کا مظاہرہ کرنیوالے افسران کے خلاف سخت محکمانہ کارروائیاں عمل میں لائی جائے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں