بھارہ کہو بائی پاس پر آئے روز حادثات ،کمیٹی تشکیل
بھارہ کہو ( نمائندہ دنیا ) بہارہ کہوبائی پاس پر حادثات اور انسانی جانوں کے ضیاع کے بعد وفاقی وزیر طارق فضل کی جانب سے مقامی مسلم لیگی رہنماؤں پر مشتمل کمیٹی تشکیل دیدی گئی۔۔۔
راجہ واحد کیانی اور دیگر پر مشتمل 9 رکنی کمیٹی نے سی ڈی اے کے شعبہ ماحولیات کے ڈی جی کومراسلہ ارسال کر دیا ۔ امید ہے سی ڈی اے بھارہ کہو ومضافات کے عوام کوتفریحی سہولیات کی فراہمی کیلئے جلد مذکورہ منصوبے پر عملدرآمد کاآغاز کرے گی۔