ڈی آئی جی کی کھلی کچہری شہریوں کے مسائل سنے

 ڈی آئی جی کی کھلی کچہری  شہریوں کے مسائل سنے

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ڈی آئی جی اسلام آباد جواد طارق نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سنے ،انہوں نے افسران کو شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات جاری کئے۔۔۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ شہری اپنے مسائل کے حل کے لئے آئی جی پی شکایت سیل1715-  پر بھی اپنی شکایات و مسائل درج کرواسکتے ہیں۔،اسلام آباد پولیس مختلف اقدامات کے ذریعے عام شہریوں تک پہنچ کر ان کے مسائل کو حل کرنے کے لئے پرعزم ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں