علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور ٹینگ چائنیز انٹرنیشنل ایجوکیشن کے درمیان تعلیمی تعاون کا معاہدہ

 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور  ٹینگ چائنیز انٹرنیشنل ایجوکیشن  کے درمیان تعلیمی تعاون کا معاہدہ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور ٹینگ چائنیز انٹرنیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹیکنالوجی کے درمیان تعلیمی تعاون کو فروغ دینے کے لیے لیٹر آف انٹینٹ پر دستخط کیے گئے۔

 اس شراکت داری کے تحت مشترکہ تعلیمی پروگرام، طلبہ و اساتذہ کے تبادلے ، چینی زبان کے فروغ، مشترکہ تحقیق، جدید مہارتوں کی تربیت اور جامعات و صنعت کے درمیان روابط کے فروغ کے لیے مشترکہ اقدامات کیے جائیں گے ۔ دستاویزات پر یونیورسٹی کی جانب سے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود جبکہ چینی ادارے کی جانب سے بانی مسٹر لی جنسونگ نے دستخط کیے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...