راولپنڈی، شہریوں کا سامان چرانے والا 2رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی، شہریوں کا سامان  چرانے والا 2رکنی گینگ گرفتار

راولپنڈی (این این آئی) تھانہ سٹی پولیس نے شاپنگ کیلئے آنے والے شہریوں کا سامان چرانے والا 2رکنی گینگ گرفتارکرکے مسروقہ ایل سی ڈی، موبائل فون، رقم 10ہزار روپے اور دیگر سامان برآمد کر لیا۔ ۔۔۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شاپنگ کیلئے آنے والے شہریوں کا سامان چرانے والا 2رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا، زیر حراست گینگ سے مسروقہ ایل سی ڈی، موبائل فون، رقم 10ہزار روپے اور دیگر سامان برآمد ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...