ایبٹ آباد، محکمہ ایکسائز پولیس کے چار اہلکار احاطہ عدالت سے گرفتار
ایبٹ آباد (اے پی پی) اغوا کے مقدمہ میں ملوث محکمہ ایکسائز پولیس کے چار اہلکاروں کو احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا۔۔۔۔
ایبٹ آباد کی مقامی عدالت نے محکمہ ایکسائز پولیس کے چار اہلکاروں کی بعد از گرفتاری ضمانت بی بی اے منسوخ ہونے پر انہیں احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا۔ چاروں اہلکاروں کیخلاف مبینہ اغوا کے الزام میں مقدمہ درج ہے۔ عدالت کی جانب سے ضمانت منسوخ کئے جانے کے فوری بعد قانون نافذ کرنیوالے اہلکاروں نے انہیں تحویل میں لیکر مزید قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments