راولپنڈی، فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والے 4افراد گرفتار

راولپنڈی، فائرنگ کرکے شہری  کو قتل کرنے والے 4افراد گرفتار

راولپنڈی (این این آئی) تھانہ جاتلی پولیس نے فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والے چار افراد گرفتار کر لیے۔۔۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ جاتلی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والے چار افراد کو گرفتار کر لیا، زیر حراست افراد نے سابقہ دشمنی پر شہری کو قتل کیا تھا، زیر حراست افراد رواں سال اپریل سے پولیس کو مطلوب تھے، جاتلی پولیس نے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلی جنس ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کر لیا، زیر حراست افراد کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کا تحرک جاری ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...