چوری کی واردات میں مطلوب اشتہاری گرفتار

چوری کی واردات میں مطلوب اشتہاری گرفتار

راولپنڈی (اے پی پی) تھانہ صدر بیرونی پولیس نے چوری کی واردات میں مطلوب اشتہاری ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے مسروقہ موٹر سائیکل اور 30ہزار روپے نقد برآمد کر لیے ۔

 ترجمان کے مطابق گرفتار ملزم ہوٹل میں ملازم تھا جس نے چوری کی واردات کے بعد فرار ہو کر روپوشی اختیار کر لی تھی۔! صدر بیرونی پولیس نے ٹیکنیکل اور ہیومن انٹیلی جنس ذرائع کو بروئے کار لاتے ہوئے ملزم کو گرفتار کیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...