اسسٹنٹ کمشنر پنڈ دادن خان کا برساتی نالوں،نشیبی مقامات کا دورہ

اسسٹنٹ کمشنر پنڈ دادن خان کا  برساتی نالوں،نشیبی مقامات کا دورہ

کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) اسسٹنٹ کمشنر پنڈ دادن خان نے مون سون بارشوں کے پیش نظر ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے مختلف علاقوں، برساتی نالوں اور نشیبی مقامات کا دورہ کیا۔

اسسٹنٹ کمشنر پنڈ دادن خان نے مون سون بارشوں کے پیش نظر ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے مختلف علاقوں، برساتی نالوں اور نشیبی مقامات کا دورہ کیا۔ اس موقع پر بارش اور سیلاب سے بچاؤ کے انتظامات، نکاسیٔ آب، مشینری کی دستیابی اور متعلقہ اداروں کی تیاریوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...