راولپنڈی میں مہاجرین نشستوں پر ن لیگ جیتے گی ،لبنیٰ ریحان

راولپنڈی میں مہاجرین نشستوں  پر ن لیگ جیتے گی ،لبنیٰ ریحان

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) ویمن ونگ سٹی راولپنڈی کی سیکرٹری اطلاعات اور سابق رکن پنجاب اسمبلی لبنیٰ ریحان پیرزادہ نے کہا ہے کہ۔۔۔

 آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے مہاجرینِ کی نشستوں پر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار بھرپور عوامی حمایت حاصل کر رہے ہیں، جس کا سہرا راولپنڈی کی پارٹی قیادت، تنظیمی عہدیداران اور کارکنوں کی منظم اور انتھک انتخابی مہم کو جاتا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...