اٹک ، امن و امان برقرار رکھنے کیلئے دفعہ 144نافذ

اٹک ، امن و امان برقرار  رکھنے کیلئے دفعہ 144نافذ

اٹک (اے پی پی) ڈپٹی کمشنر اٹک ڈاکٹر مدثر احمد شاہ نے امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے ضابطہ فوجداری کی ۔۔۔

دفعہ 144 کے تحت ضلع بھر میں ہر قسم کے اجتماعات، جلوس، دھرنوں، احتجاج، غیر قانونی مجالس اور اسی نوعیت کی سرگرمیوں پر 28 جولائی سے 11 اگست 2026 تک پابندی عائد کر دی ہے ۔ احکامات کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...