عوام کو فوری اور باعزت خدمات کی فراہمی ترجیح ،کمشنر مردان

عوام کو فوری اور باعزت خدمات  کی فراہمی ترجیح ،کمشنر مردان

مردان (نمائندہ دنیا) کمشنر مردان ڈویژن جاوید مروت کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی جانب سے جاری کردہ ہدایات پر تفصیلی غور کیا گیا۔

کمشنر نے کہا کہ صوبائی حکومت کی اولین ترجیح عوام کو شفاف، فوری اور باعزت سرکاری خدمات کی فراہمی ہے ، ضلعی انتظامیہ عوامی خدمت، شفافیت، احتساب اور گڈ گورننس کے فروغ کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری دیانتداری اور پیشہ ورانہ انداز میں ادا کرے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...