تربیلا غازی ،اراضی کے تنازع پر فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق

تربیلا غازی ،اراضی کے تنازع  پر فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق

تربیلا غازی (نمائندہ دنیا) اراضی کے تنازع پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، دوسرا شدید زخمی، میر لیاقت موقع پر ہی جاں بحق۔۔۔

شیر افضل ساکن بیٹ گلی شدید زخمی ہوئے ،زخمی شیر افضل کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا،جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...