جہلم ،منشیات فروش گرفتار ڈیڑھ من چرس برآمد

 جہلم ،منشیات فروش گرفتار  ڈیڑھ من چرس برآمد

کھیوڑہ (نمائندہ دنیا )جہلم کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ جہلم اور ان کی ٹیم نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ملزمان سے 60 کلو چرس برآمد کرلی سی سی ڈی انچارج نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران ملزمان کو گرفتار کیا اور ملزمان کی گاڑی سے ڈیڑھ من (60) کلو) چرس بر آمد کرلی۔

جہلم کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ جہلم اور ان کی ٹیم نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ملزمان سے 60 کلو چرس برآمد کرلی سی سی ڈی انچارج نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران ملزمان کو گرفتار کیا اور ملزمان کی گاڑی سے ڈیڑھ من (60) کلو) چرس بر آمد کرلی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...