مردان ،ٹریفک حادثہ،دو بچے جاں بحق
مردان (نمائندہ دنیا)چارسدہ روڈ، فلائی اوور مسعود پارک کے قریب موٹر کار کی ٹکر سے دو بچے جاں بحق ۔۔۔
،جبکہ ایک بچے سمیت دو افراد زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ایم ایم سی منتقل کردیا، جاں بحق بچوں کو ضروری کارروائی کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ادھر رستم کے علاقے چینہ میں گولی لگنے اسامہ ولد نثار جا ں بحق ہوگیا ۔ لاش کو شخص کو ٹائپ ڈی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments