سیف سٹی اسلام آباد میں پولیس افسران و جوانوں کے سائیکولوجیکل ٹیسٹ
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سیف سٹی اسلام آباد میں پولیس افسران و جوانوں کے سائیکولوجیکل ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔
ٹیسٹ کے دوران افسران و جوانوں کی ذہنی صلاحیتوں، پیشہ ورانہ رویوں، دباؤ میں کام کرنے کی صلاحیت اور مختلف صورتحال میں فیصلہ سازی کے عمل کا جائزہ لیا گیا۔ اس کا مقصد پولیس افسران و جوانوں کی صلاحیتوں کو مزید نکھارنا، ان کی کارکردگی کو بہتر بنانا اور انہیں جدید پولیسنگ کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments