پاک چین دوستی کے 75سال گورنمنٹ کالج فارویمن میں تقریب
راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار) پاک چین دوستی کے 75 سال مکمل ہونے کے حوالے سے گورنمنٹ گریجویٹ کالج فار ویمن بی بلاک میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں پارلیمانی سیکرٹری انفارمیشن اینڈ کلچر پنجاب شازیہ رضوان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب کے دوران پاک چین دوستی کے حوالے سے منعقدہ مقابلے میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والی طالبات میں پارلیمانی سیکرٹری انفارمیشن اینڈ کلچر پنجاب شازیہ رضوان نے سرٹیفکیٹس تقسیم کیے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments