معمولی تلخ کلامی پر خنجر کے وار سے شہری کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار

 معمولی تلخ کلامی پر خنجر کے وار سے  شہری کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی (اے پی پی) گنجمنڈی پولیس نے معمولی تلخ کلامی پر خنجر کے وار سے شہری کو زخمی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزم کی گرفتاری کیلئے کارروائی کی گئی جبکہ واردات میں ملوث دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے بھی کوششیں جاری ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...