6ستمبر پاکستان کی عسکری تاریخ کا درخشاں باب،ملک ابرار

6ستمبر پاکستان کی عسکری تاریخ  کا درخشاں باب،ملک ابرار

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ ڈویژن کے چیئرمین ملک ابرار نے کہا ہے۔

 کہ 6ستمبر پاکستان کی عسکری تاریخ کا وہ درخشاں باب ہے جو تجدیدِ عہدِ وفا اور وطن پر جان نچھاور کرنے والے عظیم سپوتوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کا دن ہے۔ یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں ملک ابرار احمد نے کہا کہ 6ستمبر 1965کو جب دشمن نے سینکڑوں ٹینکوں کے ساتھ شب خون مارتے ہوئے پاکستان کی سالمیت اور خودمختاری پر بزدلانہ حملہ کیا، تو پاک فوج اور پوری قوم نے سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر اس جارحیت کا بھرپور اور دندان شکن جواب دیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...