پہلی سفاری کلب انٹرنیشنل کانفرنس برائے جنگلی حیات ،قائم مقام صدر مہمان خصوصی

پہلی سفاری کلب انٹرنیشنل کانفرنس برائے  جنگلی حیات ،قائم مقام صدر مہمان خصوصی

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) چیئرمین SCIپاکستان چیپٹر صمصام علی شاہ بخاری کی جانب سے پہلی سفاری کلب انٹرنیشنل کانفرنس برائے جنگلی حیات کے تحفظ اسلام آباد میں ہوئی ، قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی۔۔۔

، پارلیمانی لیڈر پیپلز پارٹی پنجاب اسمبلی سید علی حیدر گیلانی نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔تقریب میں ارکان و سابق ارکانِ پارلیمنٹ، محکمۂ جنگلی حیات کے حکام، ماہرین، غیر ملکی معزز شخصیات اور دیگر متعلقہ افراد نے شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...