منشیات سپلائر کو 9سال قید
راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی پولیس کی مثر پولیسنگ اور مقدمہ کی پیروی کے نتیجے میں معزز عدالت نے منشیات سپلائر کو 9 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ مجرم شبیر کو تھانہ وارث خان پولیس نے ایک کلو 400 گرام چرس برآمد ہونے پر مارچ 2026 میں گرفتار کیا تھا۔
راولپنڈی پولیس کی مثر پولیسنگ اور مقدمہ کی پیروی کے نتیجے میں معزز عدالت نے منشیات سپلائر کو 9 سال قید اور 80 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ مجرم شبیر کو تھانہ وارث خان پولیس نے ایک کلو 400 گرام چرس برآمد ہونے پر مارچ 2026 میں گرفتار کیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments