پالتو کتے کا کم سن بچے پر حملہ شدید زخمی کر دیا

پالتو کتے کا کم سن بچے  پر حملہ شدید زخمی کر دیا

راولپنڈی (خبرنگار)پالتو کتے کا کم سن بچے پر حملہ شدید زخمی کر دیا،کھلے ہوئے پالتو کتے نے گلی سے گزرتے گیارہ سالہ سفیان کو بھنبھوڑ ڈالا ۔راہگیروں نے بچے کو بچایا ۔

طبی امداد دی ،پولیس تھانہ جاتلی نے بچے کے والد مرزا ندیم اقبال کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ۔ندیم نامی شخص کا پالتو کتا پہلے بھی کئی بچوں اور لوگوں کو نشانہ بنا چکا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...