مندرہ چکوال موڑ پر ٹریفک حادثہ، ایک شخص جا ں بحق

مندرہ چکوال موڑ پر ٹریفک  حادثہ، ایک شخص جا ں بحق

دولتالہ (نمائندہ دنیا) مندرہ چکوال موڑ کے قریب جی ٹی روڈ پر موٹر سائیکل اور ڈمپر کے درمیان ہونے والے خوفناک تصادم کے نتیجے میں 41سالہ شخص جاں بحق ہو گیا۔

 ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے نتیجے میں اعجاز نامی موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہوا اور سر پر گہری چوٹ لگنے کے باعث زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...