جرنلسٹ فاؤنڈیشن کی نو منتخب باڈی کی تقریب حلف برداری

جرنلسٹ فاؤنڈیشن کی نو منتخب  باڈی کی تقریب حلف برداری

اسلام آباد (دنیا رپورٹ) جرنلسٹ فاؤنڈیشن کی نو منتخب باڈی کی تقریب حلف برداری کا انعقاد، پارلیمانی سیکرٹری برائے دفاع راجہ اسامہ سرور، ایم این اے اور رکن قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور ہما اختر چغتائی، صدر نیشنل پریس کلب عبدالرزاق سیال۔۔۔

سیکرٹری ڈاکٹر فرقان راؤ،فنانس سیکرٹری عابد عباسی،فرزانہ کوثر فوکل پرسن برائے وزیراعظم یوتھ پروگرام، ڈائریکٹر پنجاب آرٹس کونسل محمد شکور سمیت صحافیوں کی بڑی تعداد میں شرکت،ہما اختر چغتائی اہم این اے اور رکن قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور نے نو منتخب عہدیداران سے حلف لیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...