چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

 چیک ڈس آنر کے مقدمہ  میں مطلوب اشتہاری گرفتار

راولپنڈی (این این آئی)صادق آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق اشتہاری جون 2026 سے پولیس کو مطلوب تھا، جسے ہیومن انٹیلی جنس سمیت تمام ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔

صادق آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق اشتہاری جون 2026 سے پولیس کو مطلوب تھا، جسے ہیومن انٹیلی جنس سمیت تمام ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...