راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں 4افراد گرفتار، شراب اور اسلحہ برآمد
راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران چار افراد کو گرفتار کرکے شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق کارروائیاں تھانہ سول لائنز، چکلالہ، نصیر آباد اور کہوٹہ کے علاقوں میں کی گئیں۔
راولپنڈی پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران چار افراد کو گرفتار کرکے شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق کارروائیاں تھانہ سول لائنز، چکلالہ، نصیر آباد اور کہوٹہ کے علاقوں میں کی گئیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments