کشمیر چوک انڈر پاس منصوبے کی زد میں آنیوالے 470درختوں کی منتقلی شروع

 کشمیر چوک انڈر پاس منصوبے کی زد میں  آنیوالے 470درختوں کی منتقلی شروع

اسلام آباد (اے پی پی) کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے سری نگر ہائی وے پر کشمیر چوک انڈر پاس منصوبے کی زد میں آنے والے 470 درختوں کو محفوظ بنانے اور ان کی منتقلی کیلئے آپریشن شروع کر دیا۔

 ان درختوں کو پریڈ گراؤنڈ شکرپڑیاں اور دیگر موزوں مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...