جہلم، نویں کے امتحان میں صفر فیصد نتائج دینے والے 48سکول ہیڈز کو نوٹس جاری

جہلم، نویں کے امتحان میں صفر فیصد نتائج  دینے والے 48سکول ہیڈز کو نوٹس جاری

کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) محکمہ تعلیم جہلم نے نویں جماعت کے امتحان میں صفر فیصد نتائج دینے والے سکولوں کے سربراہان کیخلاف ایکشن لیتے ہوئے 48ہیڈز کو شوکاز نوٹسز جاری کر دئیے۔

کھیوڑہ، پنڈدادنخان، جلالپور، پننوال، دھریالہ جالپ سمیت ضلع کے مختلف علاقوں کے سرکاری سکولوں کے سربراہان سے سات روز کے اندر تحریری وضاحت طلب کی گئی ہے۔ مقررہ مدت میں جواب جمع نہ کرانے کی صورت میں متعلقہ سربراہ کے خلاف یکطرفہ کارروائی عمل میں لائی جا سکتی ہے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...