رشوت ، پولیس اہلکار نوکری سے فارغ

رشوت ، پولیس  اہلکار نوکری سے فارغ

اسلام آباد (دنیا نیوز) تھانہ سیکرٹریٹ کی حدود میں پولیس اہلکار کا کار سوار شہریوں سے رشوت طلبی کا معاملہ، پولیس اہلکار بیام علی کیخلاف انکوائری مکمل ۔۔۔

،  رپورٹ میں پولیس اہلکار پر الزامات درست ثابت، نوکری سے برخاست کر دیا گیا،بیام علی پر گاڑی روک کر ڈرائیور سے 3 سے 4 ہزار روپے طلب کئے۔ ،کانسٹیبل بیام علی نے شہری سے رقم نہ دینے پر چالان کرنے کی دھمکی دی ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...